September 8, 2024 9:45 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، بھارت-جی سی سی وزراء خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، بھارت خلیج تعاون کونسل جی سی سی کی، وزراء خارجہ کی پہلی میٹنگ میں شرکت کیلئے آج ریاض پہنچ گئے ہیں۔ یہ میٹنگ کَل منعقد ہوگی۔ سعودی عرب کے اپنے دو روزہ دورے میں ڈاکٹر جے شنکر، امید ہے کہ جی سی سی رکن ملکوں کے وزراء خارجہ کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔ڈاکٹر جے شنکر نے سعودی عرب کی راجدھانی میں کئی اہم ثقافتی مقامات کا دورہ کیا جس سے دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی رشتوں کی اہمیت اجاگر ہوتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں