ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 5, 2024 4:08 PM

printer

وزیر خارجہ ایس جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کی چوٹی میٹنگ میں شرکت کیلئے پاکستان جائیں گے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کی چوٹی میٹنگ میں شرکت کیلئے پاکستان جائیں گے۔ یہ چوٹی میٹنگ اس مہینے کی 15 اور 16 تاریخ کو اسلام آباد میں ہوگی۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے، اُن کے اس دورے کی تصدیق کی۔ ذاکر نائک کے پاکستان کے دورے کے بارے میں جناب جیسوال نے کہا کہ بھارت کیلئے یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ ایک مفرور شخص کا پاکستان میں اعلیٰ سطح پر خیرمقدم کیا گیا، جو ایک قابلِ مذمت اور مایوس کن حرکت ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں