وزیر اعظم نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مہاراشٹر میں 11 ہزار 200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا۔ جناب نریندر مودی نے پونے میٹرو سیکشن کا بھی افتتاح کیا، جو ضلع عدالت کو Swargate سے جوڑے گا۔ اِس طرح پونے میٹرو ریل پروجیکٹ کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ اِس کے علاوہ، وزیر اعظم نے پونے میٹرو کے Swargate-Katraj ایکسٹینشن کا سنگِ بنیاد بھی رکھا۔ x
Site Admin | September 29, 2024 2:58 PM