وزیر اعظم نریندر مودی نے لکھنؤ میں ہوئے بلڈنگ منہدم ہونے کے واقعے میں مرنے والوں کے کنبوں کو دو لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے اِس حادثے پر دکھ کا اظہار کیا اور زخمیوں کے لئے جلد صحتیابی کی دعا کی۔x
Site Admin | September 8, 2024 3:32 PM