وزیر اعظم نریندر مودی 2 اکتوبر کو جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
وزیر اعظم کے ہزاری باغ کے دورے اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد آسام کے وزیر اعلیٰ اور انتخابات کے مشترکہ انچارج ہیمنت بسوا سرما نے بتایا کہ وزیر اعظم پریورتن یاترا کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ BJP اکتوبر کے پہلے ہفتے میں پارٹی کا منشور جاری کرے گی۔
Site Admin | September 27, 2024 9:53 PM