ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 16, 2024 9:43 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے موصول کردہ تحائف کی ای – نیلامی کل شروع ہوگی

وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے موصول کردہ تحائف کی ای – نیلامی کل شروع ہوگی۔ ثقافت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے اِس ای – نیلامی میں شرکت کرنے پر زور دیا ہے کیونکہ یہ نمامی گنگے فنڈ میں عطیے کے نیک مقصد کو پورا کرے گی۔ لوگ کَل سے اپنی پسند کی یادگار کیلئے بولی لگا سکتے ہیں۔ آن لائن یہ نیلامی 2 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ اِس سال نیلامی کیلئے تقریباً 600 یاد گاروں کی نمائش کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں