ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 2, 2024 9:50 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی کَل Brunei اور سنگاپور کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل Brunei اور سنگاپور کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم، سلطان حاجی حسن Al Bulkiah کی دعوت پر Brunei کا دورہ کر رہے ہیں۔ یہ کسی بھارتی وزیر اعظم کا Brunei کا پہلا باہمی دورہ ہوگا۔ اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں وزیر اعظم سنگاپور کے اپنے ہم منصب Lawrence Wong کی دعوت پر 4 اور 5 ستمبر کو سنگاپور کا دورہ کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں