August 10, 2024 9:45 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں فصلوں کی 109 اقسام جاری کریں گے، جو زیادہ پیداوار والی، آب وہوا کی تبدیلی کا سامنا کرنے والی اور زیادہ تغذیہ بخش ہوں گی

وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں فصلوں کی 109 اقسام جاری کریں گے، جو زیادہ پیداوار والی، آب وہوا کی تبدیلی کا سامنا کرنے والی اور زیادہ تغذیہ بخش ہوں گی۔ اِس پروگرام کے دوران وزیر اعظم کسانوں اور سائنسدانوں سے گفتگو بھی کریں گے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ جو 109 اقسام جاری کی جائیں گی، اُن میں 34 ایسی زرعی فصلیں ہیں جن کی کاشت وسیع علاقے میں کی جاتی ہے جبکہ 27 باغبانی فصلیں شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں