August 29, 2024 9:55 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی کَل مہاراشٹر میں ممبئی اور پال گھر کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کَل مہاراشٹر میں ممبئی اور پال گھر کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران، وزیر اعظم پال گھر کے CIDCO گراؤنڈ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم جناب مودی تقریباً ایک ہزار 500 کروڑ روپئے مالیت کے 218 ماہی گیری کے پروجیکٹوں کا بھی افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ ممبئی میں جیو عالمی کنوینشن مرکز میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ 2024 سے خطاب بھی کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں