ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 1, 2024 9:45 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی کَل جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ جناب مودی 79 ہزار 156 کروڑ روپئے کے پردھان منتری جن جاتیہ اُنت گرام ابھیان کی شروعات کرنے والے ہیں۔ یہ پروگرام Vninoba Bhabe یونیورسٹی کیمپس میں ہوگا۔بعد میں جناب مودی پریورتن یاترا کی اختتامی تقریب کے موقع پر ہزاری باغ کے گاندھی میدان میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ پریورتن یاترا 20 ستمبر کو شروع ہوئی تھی۔ پردھان منتری جن جاتیہ اُنت گرام ابھیان کے بارے میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے قبائلی امور کے مرکزی وزیر Jual Oram نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد قبائلی برادریوں کی سماجی-اقتصادی صورتحال کو بہتر کرنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں