ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 5, 2024 9:29 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں اَشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں اَشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کریں گے۔ اس تین روزہ مہوتسو میں سبھی آٹھ شمال مشرقی ریاستوں کی ثقافت، درخشاں ٹیکسٹائلز صنعت، دستکاری کی مصنوعات، سیاحتی مواقع اور منفرد اشیاء کی نمائش کی جائے گی۔ 34 جی آئی ٹیگ یافتہ مصنوعات سمیت 250 سے زیادہ دستکار، منفرد دستکاری مصنوعات، ہینڈ لومس اور زرعی باغبانی مصنوعات کی نمائش کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں