وزیر اعظم نریندر مودی کا کل چنڈی گڑھ دورے کا پروگرام ہے، جہاں وہ تین نئے فوجداری قوانین کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔ اِن فوجداری قوانین کو بھارت کے فوجداری نظامِ انصاف کے نفاذ کو بہتر بنانے کیلئے ترتیب دیا گیا ہے۔ اِس موقع پر پولیس، نئے قوانین متعارف کرائے جانے کے بعد عدالتی نظام اور شواہد سے متعلق قانون کے نفاذ کا مشاہدہ پیش کرے گی۔
Site Admin | December 2, 2024 9:42 PM