ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 12, 2024 9:43 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے CPI-M کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے CPI-M کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ جناب یچوری، بائیں بازو اتحاد کی ایک سرکردہ شخصیت تھے اور سیاسی حلقوں میں باہم ربط کی اپنی صلاحیت کیلئے جانے جاتے تھے۔
اِدھر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی راجیہ سبھا کے سابق ممبر پارلیمنٹ سیتا رام یچوری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں