ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 16, 2024 9:46 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے احمدآباد میں 8 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تیسرے پہر گجرات کے شہر احمدآباد میں آٹھ ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ جناب مودی نے احمدآباد اور بھُج کے درمیان ملک کی پہلی نموبھارت ریپڈ ریل اور بہت سی وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انھوں نے ریاست میں مستفیدین کو، پردھان منتری آواس یوجنا PMAY کے شہری اور دیہی، دونوں زمروں کے تحت، تیار مکانات بھی سپرد کئے۔ انھوں نے PMAY-G کے تحت 30 ہزار سے زیادہ مکانات کی منظوری بھی دی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ یہ ملک کیلئے سنہرا دورہ ہے۔
انھوں نے کہا کہ نمو بھارت ریپڈ ریل کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا ہے جو بھارت کی شہری کنیکٹی ویٹی میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں