وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پچھلے دس برسوں میں خواتین کی بہبود کیلئے غیرمعمولی کام کیا جارہا ہے تاکہ انہیں خوشحال بنایا جاسکے۔ زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ کی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ خواتین کو تعلیمی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی طور پر بااختیار بنانے کو یقینی بنایا گیا ہے تاکہ ملک میں خواتین آگے بڑھ سکیں۔
Site Admin | August 29, 2024 9:57 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پچھلے دس برسوں میں خواتین کی بہبود کیلئے غیرمعمولی کام کیا جارہا ہے تاکہ انہیں خوشحال بنایا جاسکے
