وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وکست بھارت Young Leaders Dialogue، بھارت کی یووا شکتی، ان کے خوابوں، ہنر اور امنگوں کو منانے کا جشن ہے۔ سوشل میڈیا پر کھیلوں اور نوجوانون کے امور کے وزیر منسکھ مانڈویہ کی پوسٹ پر ردّ عمل ظاہر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ حکومت، اِس بات کو یقینی بنانے کے تئیں عہد بستہ ہے کہ بھارت کے زیادہ سے زیادہ فعال نوجوان، ملک کی تعمیر نو کی قیادت کریں۔
Site Admin | January 10, 2025 9:43 PM