ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 15, 2025 9:35 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکز اور آسام میں دونوں ہی جگہ NDA کی حکومت Bodo کمیونٹی کو بااختیار بنانے اور Bodo کمیونٹی کی امنگوں کو پورا کرنے کیلئے مستقل کام کرتی رہی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکز اور آسام میں دونوں ہی جگہ NDA کی حکومت Bodo کمیونٹی کو بااختیار بنانے اور Bodo کمیونٹی کی امنگوں کو پورا کرنے کیلئے مستقل کام کرتی رہی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ کوششیں اب اور بھی زیادہ قوت سے جاری رہیں گی۔ وزیر اعظم نے کوکراجھار میں ایک روزہ اسمبلی اجلاس کے متعلق آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ جناب مودی نے پیر کو کوکراجھار میں منعقدہ ایک روزہ تاریخی خصوصی اسمبلی اجلاس کی ستائش کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں