ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 4, 2024 9:44 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارتی سفارتکاروں کو ڈرانے دھمکانے کی بزدلانہ کوششیں ہولناک ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے کینیڈا میں ایک ہندو مندر پر دانستہ طور پر کئے گئے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کے سفارت کاروں کو ڈرانے دھمکانے کی بزدلانہ کوششیں، اتنی ہی حولناک ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ تشدد کی ان حرکتوں سے ملک کا عزم کبھی کمزور نہیں ہوگا۔ جناب مودی نے کینیڈا کی حکومت پر زور دیا کہ وہ انصاف کو یقینی بنائے اور قانون کی بالادستی کو سربلند رکھے۔ کینیڈا کے ساتھ تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے، وزیر اعظم کا یہ پہلا بیان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں