وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اقتصادی جائزہ، ملک کی معیشت کی نمایاں طاقتوں کو اجاگر کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ حکومت کی جانب سے کی گئیں مختلف اصلاحات کے نتائج اور حصولیابیوں کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا کہ اب جبکہ ہم ایک وکست بھارت کی تعمیر کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں، اقتصادی جائزہ، مزید نمو اور ترقی کیلئے شعبوں کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔
Site Admin | July 22, 2024 9:34 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اقتصادی جائزہ، ملک کی معیشت کی نمایاں طاقتوں کو اجاگر کرتا ہے
