ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 6, 2025 9:45 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ملاقات کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ بھارت- امریکہ اہمیت کی حامل جامع عالمی شراکت داری نئی بلندیوں تک پہنچ گئی ہے، جس میں ٹیکنالوجی، دفاع، خلاء، بایو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ عوام کے فائدے اور دنیا کی بہتری کیلئے دونوں جمہوریتوں کے درمیان اِس میں تیزی لانے کے متمنی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں