ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 20, 2025 9:47 AM | Ratapandi MKB

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں مدھیہ پردیش کے Ratapani Tiger Reserve کا تذکرہ کیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں مدھیہ پردیش کے Ratapani Tiger Reserve کا تذکرہ کیا تھا۔ Ratapani مدھیہ پردیش کا آٹھواں ٹائیگرس ریزرو علاقہ ہے جبکہ ملک کا یہ 57واں ٹائیگرس ریزرو علاقہ ہے۔

ایک رپورٹ

V/C Sanjeev Sharma

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے ملک اور بیرونِ ملک کے عوام کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کیے جانے کے دوران راتاپانی ٹائیگرس ریزرو کا تذکرہ کیے جانے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے مشورے پر ہم آسام میں ہونے والے اچھے تجربے کو مدھیہ پردیش میں  بھی نافذ کریں گے۔ راتاپانی ٹائیگرس ریزرو ریاستی راجدھانی کے نزدیک واقع ہے اور مدھیہ پردیش کا ایسا واحد ٹائیگرس ریزرو ہے جس میں ہاتھی بھی ہیں اور اِس ریزرو میں 90 سے زیادہ شیر اور دیگر جنگلی جانور بھی ہیں۔

راتاپانی ٹائیگرس ریزرو کا گذشتہ سال 13 دسمبر کو افتتاح کیا گیا تھا۔ یہ ایک ہزار 271 کلومیٹر کے رقبے پر محیط ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں