وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو سے مغربی ایشیا میں حالیہ صورتحال پر بات کی۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ دہشت گردی کی دنیا میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس جنگ کو روکنا اور سبھی یرغمالیوں کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانا اہم ہے اور بھارت امن اور استحکام کی جلد بحالی کیلئے کی جانے والی کوششوں میں مدد فراہم کرنے کے تئیں عہد بستہ ہے۔
Site Admin | September 30, 2024 9:45 PM