وزیر اعظم نریندر مودی نے معروف فلم ساز شیام بینیگل کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے شیام بینیگل کی داستان گوئی کی، یہ کہتے ہوئے تعریف کی ہے کہ اِس کا بھارتی سینما پر گہرا اثر رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جناب بینیگل کے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ، جناب بینیگل کے کام کی تعریف کرتے رہیں گے۔ x
Site Admin | December 24, 2024 2:48 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے معروف فلم ساز شیام بینیگل کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے
