ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 9, 2024 9:21 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ پدم ایورڈز کیلئے تخلیقی شخصیات کو نامزد کریں

وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ پدم ایورڈز کیلئے تخلیقی شخصیات کو نامزد کریں۔ نامزد کرنے کا آخری دن اِس مہینے کی 15 تاریخ ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے اظہارِ مسرت کیا کہ بہت سی نامزدگیاں موصول ہوئی ہیں۔ انھوں نے اجاگر کیا کہ ایوارڈ یافتگان کے زندگی کے سفر نے بیشمار لوگوں کو ترغیب دی ہے اور ان کی ہمت واستقامت، ان کے نمایاں کام میں نمایاں طور پر قابل دید ہے۔ نظام کو مزید شفاف اور شمولیاتی بنانے کے جذبے کے ساتھ، حکومت، لوگوں کو مختلف پدم ایوارڈز کیلئے دوسرے لوگوں کو نامزد کرنے کی دعوت دے رہی ہے۔ نامزدگیاں https://awards.gov.in پر جمع کرائی جاسکتی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں