وزیر اعظم نریندر مودی نے فرانس کے Mayotte میں سمندری طوفان Chido کے سبب تباہی پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے اِس کے متاثرین اور اُن کے اہل خانہ کیلئے اپنی نیک خواہشات اور دعائیں پیش کیں۔
Site Admin | December 17, 2024 9:13 PM