ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 17, 2024 2:36 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی سطح پر ترقی کیلئے ’میک اِن انڈیا‘ کی کامیابی کی ستائش کی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ ”میک اِن انڈیا“ کی وجہ سے، بھارت کی معیشت کس طرح عالمی سطح پر وسعت پا رہی ہے۔ سلسلے وار پیغامات میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی bicycles عالمی سطح پر بہت مقبول ہے اور اِن کی برآمدات برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈ میں زیادہ ہو رہی ہے۔ اِس سے عالمی بازار میں بھارت کا بڑھتا اثر و رسوخ ظاہر ہوتا ہے۔

بہار میں بنائے گئے Boots اب روسی فوج کی وردی کا حصہ ہیں، جس سے بھارتی اشیاء کی غیر معمولی طور پر عالمی سطح پر مقبولیت ظاہر ہوتی ہے۔ اِس سنگ میل سے بین الاقوامی دفاعی بازار میں بھارت کے بڑھتے اثر اور مینوفیکچرنگ کی اُس کی اعلیٰ معیار کی صلاحیت اجاگر ہوتی ہے۔

بھارتی مصنوعات، Amazon کی بلیک فرائیڈے اور سائبر مَنڈے Sales میں چھائی ہوئی ہیں۔ اِس کامیابی سے بھارت میں بنائی گئی چیزوں کیلئے بین الاقوامی مانگ اور عالمی ای- کامرس مارکیٹس میں بھارت کی بڑھتی ہوئی موجودگی کا اظہار ہوتا ہے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں