ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 6, 2024 9:50 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو فجی کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز Companion of the Order of Fiji تفویض کئے جانے پر مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو فجی کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز Companion of the Order of Fiji تفویض کئے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ ہر بھارتی کیلئے انتہائی فخر اور مسرت کا مقام ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ ایوارڈ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی قیادت کو تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی عوام سے عوام کے رابطے کا بھی عکاس ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں