ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 27, 2025 10:04 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے شری شری ہری چند ٹھاکر کو آج ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے شری شری ہری چند ٹھاکر کو آج ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مساوات، ہمدردی اور انصاف کے فروغ کے لیے شری ٹھاکر کی کوششوں کی ستائش کرتے ہوئے جناب مودی نے متوا دھرم مہا میلہ 2025 کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ متوا دھرم مہا میلہ، 2025 متوا برادری کی شاندار ثقافت کی نمائش کرے گا۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ حکومت نے متوا برادری کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں اور آنے والے وقت میں ان کی فلاح و بہبود کے لیے انتھک محنت جاری رہے گی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں