وزیر اعظم نریندر مودی نے سیوا کے اُصول کو بھارتی ثقافت کی ایک فطری قدر کے طور پر اجاگر کیا ہے۔ احمدآباد میں BAPS Karyakar Suvarna مہوتسو سے آج ورچوئل طور پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے رضاکاروں سے زور دے کر کہا کہ وہ معاشرے کی بہتری کیلئے عزائم کی حصولیابی کے ذریعے ملک کی تعمیر میں خدمت انجام دیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ آج بھارت 2047 تک ترقی کے ہدف کیلئے کام کر رہا ہے۔
جناب مودی نے ملک کی ثقافتی اور روحانی وراثت کو عالمگیر سطح تک پھیلانے کیلئے BAPS کی خدمات کو اجاگر کیا۔ اِس تقریب میں دنیا بھر کے 30 ممالک سے تقریباً ایک لاکھ رضاکار شرکت کر رہے ہیں۔
Site Admin | December 7, 2024 9:45 PM