ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 7, 2025 9:25 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر Exam Warriors آرٹ فیسٹیول کی ستائش کی ہے کہ اُس نے آرٹ کے ذریعے امتحانات کے دباؤ سے ابھرنے میں طلبا کی مدد کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر Exam Warriors آرٹ فیسٹیول کی ستائش کی ہے کہ اُس نے آرٹ کے ذریعے امتحانات کے دباؤ سے ابھرنے میں طلبا کی مدد کی ہے۔ یہ فیسٹیول اِس ماہ کی 4 تاریخ کو نئی دلّی میں منعقد ہوا تھا۔ نویں سے بارھویں جماعت تک کے 30 اسکولوں کے طالب علموں نے اِس تقریب میں شرکت کی اور اپنی تخلیقیت کا مظاہرہ کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں