وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان کے سیکر ضلعے میں ایک بس حادثے میں جانوں کے نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے وزیر اعظم کے راحت فنڈ سے مرنے والوں کے کنبوں کیلئے دو-دو لاکھ روپئے اور زخمیوں کیلئے پچاس-پچاس ہزار روپئے کی امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے سبھی زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔
Site Admin | October 29, 2024 9:36 PM