وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے، اسرو کو 100 ویں لانچ پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ یہ ناقابل تسخیر سنگ میل، ملک کے سائنسدانوں اور انجینئروں کے نظریے، جذبے اور عزم کا مظہر ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ پرائیویٹ شعبے کے جڑنے سے ملک کا خلائی سفر، نئی اونچائیوں تک پہنچے گا۔ x
Site Admin | January 29, 2025 10:37 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے، اسرو کو سو ویں لانچ پر مبارکباد دی ہے۔
