وزیر اعظم نریندر مودی نے تیلگو لسانی دن کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ تیلگو ایک بہت مالامال زبان ہے جس نے نہ صرف بھارت میں بلکہ دنیا بھر میں اپنا مقام بنایا ہے۔ انھوں نے اُن لوگوں کی ستائش کی جو تیلگو کو مقبول بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں۔
Site Admin | August 29, 2024 10:26 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے تیلگو لسانی دن کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے
