وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی بھارتیہ ہاکی ٹیم کو پیرس اولمپکس 2024 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتیہ ہاکی ٹیم کی کامیابی، مہارت، مستقل مزاجی اور ٹیم کے جذبے کی جیت ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ تمغہ اس لحاظ سے بھی خصوصی اہمیت کا حامل ہے کہ اولمپکس میں بھارتیہ ہاکی ٹیم نے لگاتار دوسری مرتبہ تمغہ حاصل کیا ہے۔
Site Admin | August 8, 2024 9:55 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی بھارتیہ ہاکی ٹیم کو پیرس اولمپکس 2024 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے
