ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 9, 2025 3:04 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے، اُس کی بیرونِ ملک برادریوں کے ساتھ تعلقات کو، ایک نئی جہت دے کر، اُنہیں ملک کی عالمی شبیہہ اور ترقی کا لازمی حصہ بنایا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے، اُس کی بیرونِ ملک برادریوں کے ساتھ تعلقات کو، ایک نئی جہت دے کر، اُنہیں ملک کی عالمی شبیہہ اور ترقی کا لازمی حصہ بنایا ہے۔ یہ بات امریکہ – بھارت برادری فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر بھرت بَرائی نے ایک قومی روزنامے میں اپنے مضمون میں لکھی۔

ڈاکٹر بَرائی نے کہا کہ Houston میں ہاؤڈی مودی، کویت میں ہالا مودی اور دیگر برِاعظموں میں منعقدہ، اِس طرح کی تقاریب سے وزیر اعظم کا، غیرمقیم بھارتیوں NRIs اور بھارت نژاد افراد PIOs کے ساتھ ذاتی رشتے کو اجاگر کیا ہے۔ اِس سال اڈیشہ میں، پرواسی بھارتیہ دِوس کی میزبانی کی جارہی ہے، جو ایک ایسا پلیٹ فارم ہے، جسے جناب مودی نے بھارت کی شناخت اور فخر کے ایک جشن میں تبدیل کردیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں