August 18, 2024 9:50 AM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی جانب سے انسانوں پر مرکوز ایک جامع عالمی ترقیاتی سمجھوتے کی تجویز پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی جانب سے انسانوں پر مرکوز ایک جامع عالمی ترقیاتی سمجھوتے کی تجویز پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے یہ جامع تجویز کَل تیسری Voice of the global south  ورچوئل سربراہ کانفرنس کے موقع پر اپنی اختتامی تقریب میں پیش کی۔ انھوں نے کہا کہ سربراہ کانفرنس کے نتائج نے ایک ساتھ مل کر آگے بڑھنے کا راستہ ہموار کیا ہے۔ انھوں نے اِس اعتماد کا اظہار کیا کہ اِس تبادلہ خیال سے اُن مقاصد کو حاصل کرنے کی کوششوں کو تقویت ملے گی جو عالمی خطہئ جنوب کے ملکوں نے طے کیے ہیں۔

0815 PM New

اس سے قبل وزیراعظم نے عالمی خطہئ جنوب کے ملکوں اپیل کی کہ وہ متحد ہوکر ایک دوسرے کی طاقت بنیں۔

انھوں نے غیر یقینی کی کیفیت اور چیلنجوں کے موجودہ عالمی ماحول اور حالات پر تشویش کا اظہار کیا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں