ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 31, 2024 9:52 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی الیکٹرانک کمپنی BPL کے بانی T. P. Gopalan Nambiar کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی الیکٹرانک کمپنی BPL کے بانی T. P. Gopalan Nambiar کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ جناب Nambiar ایک سرکردہ اختراع کار اور صنعت کار تھے، جو بھارت کو اقتصادی طور پر مضبوط بنانے کے پرزور حامی تھے۔ وزیر اعظم نے اُن کے اہل خانہ اور رشتے داروں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں