August 30, 2024 9:46 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی تیر انداز Avani Lekhara کو پیرس پیرا لمپکس 2024 کے R2 خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل SH-1 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی تیر انداز Avani Lekhara کو پیرس پیرا لمپکس 2024 کے R2 خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل SH-1 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ Avani لیکھرا نے تاریخ رقم کی ہے کہ وہ پیرا لمپکس میں تین تمغے حاصل کرنے والی پہلی بھارتی خواتین ایتھلیٹ ہیں۔ جناب مودی نے ان کی بے پناہ لگن اور ملک کو فخر کے مواقع دینے کیلئے ان کی ستائش کی۔وزیر اعظم تیر انداز مونا اگروال کو بھی پیرس پیرا لمپکس 2024 میں R2 خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل SH-1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا کہ ان کی شاندار کامیابی سے ان کی لگن اور بہتر سے بہتر کرنے کے جذبے کی عکاسی ہوتی ہے۔ بھارت کو ان پر فخر ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں