وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی تاریخ اور ثقافت کے تئیں عالمی سطح پر جوش وجذبے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ بھارتی ثقافت عالمی سطح پر پسند کیا جاتا ہے۔ اپنے غیر ملکی دورے سے چند یادگار لمحوں کو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری تاریخ اور ثقافت کے تئیں یہ جوش وخروش بیحد خوشی کا باعث ہے۔
Site Admin | November 28, 2024 9:37 PM