وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ حکومت ملک بھر میں کنکٹی وٹی کو بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ ’دلّی میٹرو کے چوتھے مرحلے کے تحت رِٹھالہ-کُنڈلی کوریڈور کی منظوری سے دلّی اور ہریانہ کے درمیان آمد ورفت میں آسانی پیدا ہوگی۔ کَل کابینہ نے دلّی میٹرو کے چوتھے مرحلے کے پروجیکٹ کے تحت اس کوریڈور کو منظوری دی تھی، جسے اگلے چار سال میں مکمل کرنے کا ہدف ہے۔×
Site Admin | December 7, 2024 4:10 PM