ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 4, 2024 2:57 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس ماہ کی 3 سے 9 تاریخ تک منائے جانے والے بھاشا گورو سپتاہ کے لیے آسام کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس ماہ کی 3 سے 9 تاریخ تک منائے جانے والے بھاشا گورو سپتاہ کے لیے آسام کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ بھاشا گورو سپتاہ سے متعلق آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی ایک پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ آسامی زبان کو کلاسیکی زبان کا درجہ دیے جانے پر آسام کے لوگوں کے جوش وخروش کو ظاہر کرنے کی ایک بہترین کوشش ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اِس ہفتے کا جشن منانے کی سرگرمیاں ریاست کے عوام اور آسام کی ثقافت کے مابین رشتوں کو مزید مستحکم کرے گی۔ بھاشا گورو سپتاہ کا مقصد آسام کی گوناگونیت اور ریاست کی زبانوں کی میراث کا جشن منانا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں