ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 10, 2024 9:38 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ آیوشمان Vay Vandana کارڈ کیلئے بزرگ شہریوں کا جوش وخروش انتہائی اطمینان بخش ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ آیوشمان Vay Vandana کارڈ کیلئے بزرگ شہریوں کا جوش وخروش انتہائی اطمینان بخش ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ حکومت اُن کی اچھی صحت اور درازیئ عمر کی خاطر کوئی کسر باقی نہیں رکھ رہی ہے۔ انھوں نے بزرگ شہریوں سے اِس سہولت سے استفادہ کرنے کی اپیل کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں