وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ڈیجیٹل انڈیا نے بزرگ شہریوں کیلئے پنشن حاصل کرنے کے عمل کو آسان بنا دیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے اِس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ ڈیجیٹل انڈیا سے پنشن حاصل کرنے کا عمل آسان ہوگیا ہے اور یہ ملک بھر کے بزرگ شہریوں کیلئے کافی سود مند ثابت ہو رہا ہے۔ x
Site Admin | October 9, 2024 10:17 PM