September 6, 2024 10:24 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پیرالمپک کھیلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں ہروندر سنگھ، کپل پرمار، پرنب سورما، سچن سرجے راؤ کھلاری اور دھرمبیر سے فون پر بات چیت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پیرالمپک کھیلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں ہروندر سنگھ، کپل پرمار، پرنب سورما، سچن سرجے راؤ کھلاری اور دھرمبیر سے فون پر بات چیت کی۔ انھوں نے اُن کی جیت پر اُنہیں مبارکباد پیش کی۔ جناب مودی نے کہا کہ کھلاڑیوں کا تمغے جیتنا ملک کیلئے سب سے بڑا تحفہ ہے۔ انھوں نے اُن کوچ کی ستائش کی جن کی کوششیں ان کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کے پیچھے کار فرما ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں