وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے سابق نائب وزیر اعظم بابو جگ جیون رام کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ محروم و مظلوم طبقوں کے حقوق کیلئے ان کی زندگی بھر کی جدوجہد سے ہمیں ہمیشہ تحریک ملتی رہے گی۔×
Site Admin | April 5, 2025 4:12 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے سابق نائب وزیر اعظم بابو جگ جیون رام کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
