August 19, 2024 9:45 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اُس بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اُس بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کی، جو 28 اگست سے شروع ہونے والے پیرس پیرالمپکس میں شرکت کیلئے جارہا ہے۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہونے والی بات چیت کے دوران جناب مودی نے کہا کہ ایتھلیٹس بھارت کے جھنڈا بردار کے طور پر پیرس جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سفر اُن کی زندگی اور کیریئر کیلئے انتہائی اہم سفر ہونے والا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں