وزیر اعظم نریندر مودی نے آئندہ 14 دسمبر کو عظیم فلمساز راج کپور کی صد سالہ سالگرہ سے قبل اُن کی زندگی اور وراثت کو یاد کرنے کیلئے آج دلّی میں اُن کے خاندان سے ملاقات کی۔ کپور خاندان نے وزیر اعظم کو راج کپور فلم فیسٹول کیلئے مدعو کیا، جو اِس ماہ کی 13 سے 15 تاریخ تک 40 شہروں میں منعقد کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے ملک کیلئے عظیم فلمساز کے غیر معمولی تعاون کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دنیا بھر میں بھارت کے سافٹ پاور کو قائم کیا۔ راج کپور فلم فیسٹول میں راج کپور کی مشہور فلموں کو دکھایا جائے گا۔ x
Site Admin | December 11, 2024 10:19 PM