ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 13, 2025 3:36 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے، آج ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر، لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے، آج ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر، لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی    ایک پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ متعدد افراد کیلئے ریڈیو ہر وقت ساتھ نبھانے والا زندگی کا ایک حصہ ہے، جو معلومات فراہم کرتا ہے، تحریک دیتا ہے اور لوگوں کے درمیان رابطہ قائم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خبروں اور ثقافت سے لے کر موسیقی اور قصہ گوئی تک ریڈیو ایک ایسا طاقتور ذریعہ ہے، جو اختراع کا جشن مناتا ہے۔ جناب مودی نے ریڈیو سے وابستہ سبھی افراد کی ستائش بھی کی۔ وزیراعظم نے اس ماہ کی 23 تاریخ کو آئندہ ’من کی بات‘ پروگرام کیلئے لوگوں سے اپنے نظریات بھیجنے کیلئے بھی کہا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں