ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 10, 2024 4:35 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دِلی میں نوتشکیل شدہ انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن کے گورننگ بورڈ کی پہلی میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نئی دِلی میں نو تشکیل شدہ انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن ANRF کے گورننگ بورڈ کی پہلی میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔ میٹنگ میں وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان اور سینئر افسران موجود ہیں۔ ANRF قومی تعلیمی پالیسی 2020 کی سفارش پر قائم کیا گیا تھا۔ اِس کا مقصد ملک کی یونیورسٹیوں، کالجوں، تحقیقی اداروں اور تحقیقی و ترقیاتی لیباریٹریوں میں تحقیق و اختراع کو فروغ دینا ہے۔ انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن ملک میں سائنسی تحقیق میں اعلیٰ سطح کی اسٹریٹجک سمت فراہم کرنے کیلئے ایک اعلیٰ ادارے کے طور پر کام کرتا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں