ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 11, 2024 9:26 AM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی مرکزی بجٹ پیش کئے جانے سے قبل سرکردہ اقتصادی ماہرین کی رائے سے واقفیت حاصل کرنے کیلئے آج نئی دلی میں اُن کے ساتھ گفتگو کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں سرکردہ اقتصادی ماہرین کے ساتھ گفتگو کریں گے۔ وہ مرکزی بجٹ پیش کئے جانے سے قبل اُن کی رائے اور تجویزوں سے واقفیت حاصل کریں گے۔ اقتصادی ماہرین کے علاوہ نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین Suman Bery، نیتی آیوگ کے دیگر ارکان اور مختلف شعبوں کے ماہرین بھی اِس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس اِس مہینے کی 22 تاریخ کو شروع ہوگا اور 23 تاریخ کو وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن  لوک سبھا میں 2024-25 کا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔

نریندر مودی سرکار کا تیسری مدت کے دوران یہ پہلا بجٹ ہوگا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں